گوجرخان کا ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان

 



گوجرخان کا ایک اور سپوت مادر وطن پر قربان 🥲😢
کوئٹہ مارگٹ کے علاقہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ 4 اہلکار شہید 2 زخمی ہوگئے۔شہداء میں خرم سلیم کا تعلق تحصیل گوجر خان کے گاؤں پنجگراں خورد سے ہے۔اللہ شہادت قبول فرما کر درجات بلند فرمائے ۔ آمین

Comments