منڈی بہاءالدین سول ڈیفنس آفس رینجر کالونی میں اہلکاروں اور رضاکاروں کو ٹریننگ


منڈی بہاءالدین سول ڈیفنس آفس رینجر کالونی میں اہلکاروں اور رضاکاروں کو ٹریننگ
منڈی بہاءالدین: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فیصل سلیم کی سربراہی میں پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں جنگی حالات سے نمٹنے اور ابتدائی طبی امداد کی فوری فراہمی کے حوالے سے ضلع منڈی بہاءالدین میں ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفس رینجر کالونی منڈی بہاوالدین میں تنظیم شہری دفاع کے عہدیداران اور رضاکاران کو باقاعدہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا

 

Comments