منڈی بہاءالدین میں پانچ روزہ پولیو مہم 26 مئی سے شروع ہو گی

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کے 3 لاکھ 24 ہزار 622 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔
پولیو مہم کے لئے محکمہ صحت کے 2،922 ورکرز پر مشتمل 70 فکسڈ ٹیمیں، 45 ٹرانزٹ پوائنٹس ٹیمیں، گھر گھر جانے والی 1،225 ٹیمیں، 70 یوسی ایم اوز جبکہ 242 ایریا انچارجز مقرر کئے گئے ہیں۔

Comments
Post a Comment